

Loading content...
زمانہ قدیم میں سفر ہمیشہ ان راستوں پر کیا جاتا تھا کہ جن پر پانی بہ آسانی میسر آتا تھا ، بہ الفاظِ دیگر قدیم راستے بنائے ہی اسی طرف سے جاتے تھے کہ جہاں مسافروں کو دورانِ سفر پانی مل سکتا ہو اور یہ بھی تھا کہ قدیم راستوں پر کئی فنادق، مراحل اور متعشہ جات ہوا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار