

Loading content...
کوئی تاریخ ہمیں یہ نہیں بتاتی کہ کوفہ سے روانگی کے وقت پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے کوئی خطبہ بھی ارشاد فرمایا تھا یا نہیں اور یہ بھی معلوم نہیں کہ ان کوفیوں کے ساتھ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام یا پاک معظمہئِ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا نے اُس موقع پر کوئی کلام بھی فرمایا تھا یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار