

Loading content...
19صفر 61ہجری بروز منگل 17نومبر 680عیسوی کو چشم تاریخ نے دیکھا کہ طلوعِ آفتاب کے بعد کوفہ کی گلیوں میں پاک محمل آرہے تھے، کوفہ کی عورتیں اپنے اپنے مکانوں کی چھتوں پر سوار ہوکر انہیں رخصت کرنے میں مصروف تھیں، کئی عورتوں کے چہروں پر مسرت رقص کر رہی تھی اور کئی عورتوں کے چہروں پر درد و غم کے آثار نظر آرہے تھے، اس رنگ میں یہ قافلہ پاک کوفہ کے باب الحجاج سے باہر آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار