

Loading content...
ان چار افراد کے ماتحت پانچ پانچ سو یا بروایت دیگر ہزار ہزار فوجی دیا گیا تھا سرہائے اطہر کو اٹھانے والے دستے میں 40یا 50ملعون شامل تھے، انہیں مؤکلانِ رؤس کہا جاتا تھا، جس وقت ظالمین نے تیاری مکمل کر لی تو انہوں نے کوفہ سے شام کی طرف روانگی کا پروگرام بنایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار