

Loading content...
اُس زمانے میںکربلا سے شمال کی طرف اِس نہر سوران(موجودہ فرات) میں سے ایک نہر نکلتی تھی جسے نہر علقمہ کہا جاتا تھا اور یہ میدانِ کربلا میں سے گزرتی تھی، جو اس وقت زیرِ زمین جاری ہے اس کے زیرِ زمین جانے کے بعد یہاں نہر ہندیہ (طویرج )کھودی گئی تھی جو آج بھی کربلا میں سے گزرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار