

Loading content...
دوسری بات یہ بھی ہے کہ اس زمانے میں دریائے فرات کی یہی شاخ کربلا سے چھ کلومیڑ مغربی سائیڈ پر گزرتی تھی اور اگر راستے کے ساتھ ساتھ سفر کیا جائے تو آج یہ دریائے فرات کربلا سے کم و بیش 30کلومیٹر دور ہے اوراگر فضائی راستے سے پیمائش کی جائے تو 20کلومیٹر کا فاصلہ بنتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار