

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرنا نہایت ضروری ہے کہ آج ہم جسے دریائے فرات کہتے ہیں اُس دور میں اسے نہر سوران کہا جاتا تھا کیونکہ اُس زمانے میں کربلا سے شمال کی طرف انبار کے قریب سے دریائے فرات دو شاخوں میں تقسیم ہو جاتا تھا، ان میں سے جو مغربی شاخ تھی وہ نہر سوران(سورایا) کہلاتی تھی اور یہ کربلا سے کم و بیش پانچ کلومیٹر مشرق سے ہوتی ہوئی کوفہ آتی تھی اور جو مشرقی شاخ تھی اسے دریائے فرات کہا جاتا تھا، مگر بعد میں یہ مشرقی شاخ ختم ہوکر اسی نہر سوران میں ضم ہو گئی تھی، جس کی وجہ سے نہر سوران کا نام ہی ختم ہو گیا اور اسے دریائے فرات کہا جانے لگااور یہی شاخ کربلا سے مزید جنوب کی طرف جاکر مردابِ اعظم (بطائح ) میں تحلیل ہو جاتی تھی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار