

Loading content...
اپنی اپنی فوجوں کو تیار کرو، ان کے سامانِ خورد و نوش اور پانی کا انتظام کرو، بار برداری کیلئے اونٹوں کا انتظام کرو، اس کے علاوہ جس چیز کی بھی ضرورت ہو وہ بیت المال سے وصول کر کے اپنا اپنا سامانِ سفر مکمل کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار