

Loading content...
اس کے بعد ملعونِ کوفہ نے فوراً عمرو ابن حجاج زبیدی اور شمر ذوالجوشن ملعون کو حکم دیا کہ تم دونوں پانچ پانچ سو سپاہیوں کے دستے کے سردار بن کر اس قافلے کے ساتھ جاؤ اورمیں تمہارے ساتھ کچھ اور سردار بھی معاون بنا کر بھیجتا ہوں جن میں سے ہر ایک سردار اپنے اپنے قبیلہ کے پانچ پانچ سو جوان حفاظت کی غرض سے ساتھ لے کر جائے گا، تم سب کل تک اپنی تیاری مکمل کر لو اب مزید دیر مناسب نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار