

Loading content...
ابن زیاد ملعون نے کہا کہ اگر ہم قافلہ پاک کو رقہ، بالس، حمص اور حمہ کے راستے سے شام بھیجیں تو یہ تقریباً 715میل کا فاصلہ ہے اور اگر قادسیة البغداد، تکریت، موصل، حران اور حلب کے راستے سے بھیجیں تو یہ تقریباً 1057میل کا فاصلہ بنتا ہے اور اس راستہ سے ہمیں 342میل اضافی سفر طے کرنا پڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار