

Loading content...
ان سب نے یہ کہا کہ اگر قافلہ پاک ہمارے شہروں سے گزر کر جائے تو یہ ہماری عزت افزائی ہو گی اور اس سے دو فوائد حاصل ہوں گے، ایک تو ہم اس قافلے کی حفاظت میں معاونت کریں گے اور دوسرا یہ کہ ان مظلومین کی حالت زار دیکھ کر سارے عراق میں فرعونِ شام کی دہشت پھیل جائے گی جس کے بعد ہمارے لئے حکومت کرنا آسان ہو جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار