

Loading content...
جس وقت اس ملعون نے اپنی بات مکمل کی تو تمام کوفی سرداروں نے کہا کہ ہم سب ہی شام جانے کیلئے تیار ہیں اور اگر ہمیں کمانڈ اینڈ کنٹرول کے اختیارات کے ساتھ ایک بڑی فوج دے دی جائے تو ہم اس پاک قافلے کو بحفاظت شام پہنچانے کی ضمانت دیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار