

Loading content...
اس لئے ہمیں اس قافلہ پاک کو نہایت سخت حفاظتی انتظامات اور احتیاط سے شام بھیجنا پڑے گا کیونکہ اگر وہ لوگ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے تو ہم سب نہ صرف متوقع انعامات سے محروم ہو جائیں گے بلکہ ہماری ساری محنت رائیگاں چلی جائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار