

Loading content...
اوریہ بھی اطلاع ملی ہے کہ سعید بن عبداللہ قعقعاع خزاعی بصری نے بھی ایک فوج تیار کر لی ہے اور ان کا پروگرام ہے کہ پاک قافلے کے افراد کو آزاد کروا کر نہایت عزت و احترام سے واپس مدینہ پہنچایاجائے اور شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر بھی آزاد کروا کر ان کے اجسام و ابدانِ طاہرہ کے ساتھ کربلا میں دفن کر دیے جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار