

Loading content...
پھر اس ملعون نے درباریوں سے مشورہ کرتے ہوئے پوچھا کہ تم میں سے کون کون شام جائے گا ؟ میں چاہتا ہوں کہ اس پاک قافلے کے ساتھ ساتھ کوفہ کے کچھ رؤساء اور معززین بھی شام جائیںاور ان کے علاوہ ایک بڑی فوج کا ساتھ جانا بھی نہایت ضروری ہے کیونکہ سننے میں آ رہا ہے کہ کوفہ کے نواحی دیہات میں واقعہئِ کربلا کے بعد بہت اشتعال پایا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار