

Loading content...
پھر اس نے سر اٹھایا اور تمام درباریوںکوبتایا کہ فرعونِ شام ملعون نے قافلہئِ تسلیم و رضا کو سرہائے شہداء علیہم الصلواة والسلام سمیت فوراًدمشق بھیجنے کا حکم دیا ہے اور لکھا ہے کہ میں نہایت بے تابی سے ان کا انتظار کر رہا ہوںیاد رہے کہ 8صفر کو پہلا قاصد واپس پہنچ گیاتھا اور اس وقت یہ دوسرا قاصد تھا جو ملعون کی بیتابی کا پیغام لایا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار