

Loading content...
وہ شخص نہایت عاجزی سے کہنے لگا کہ اے سردارِ کوفہ! میرا نام برید طلیق ہے، میں ملعونِ شام کاخط لے کر رات ہی کوفہ پہنچا ہوں، ملعونِ کوفہ نے اس سے خط لیا اور کافی دیر تک خاموشی سے خط پڑھتا رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار