

Loading content...
تخت کے سامنے والی کرسیوں پر خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون، عمرو ابن حجاج ملعون اور شمر ذی الجوشن ضبابی ملعون بیٹھے تھے ابھی کئی کرسیاں خالی تھیںکیونکہ حصین ابن نمیر اور اس کے ساتھ کئی دوسرے یزیدی گماشتوں نے بھی ابھی آنا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار