

Loading content...
تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جس وقت مدینے کی عورتوں کو مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی اطلاع ملی تو وہ پاک گھر میں اکٹھی ہونا شروع ہوگئیں، جمعہ کی رات تک مدینہ کی لاتعداد عورتیں گھر اطہر میں جمع ہو چکی تھیں، اس وقت خاندان پاک علیہم الصلواة والسلام کی مدینہ میں موجود پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے پروگرام بنایا کہ ہم شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مزار پاک پر جاکر انہیں ان کے پاک نواسے کا پرسہ دے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار