

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جب شہنشاؐہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی خبر مدینہ پہنچی تو پورا مدینہ ماتم کدہ بن گیا مدینے کا کوئی گھر ایسا نہیں تھا کہ جس میں سے رونے کی آوازیں نہ آرہی ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار