

Loading content...
ہماری اطلاع کے مطابق جناب سعید بن عبداللہ قعقعاع خزاعی اور جناب سلیمان صُرد خزاعی علیہما السلام دونوں اپنے اپنے مقام پر پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی رہائی کیلئے لشکر تیار کر چکے ہیں، اس لئے احتیاطی تدابیر سخت کرنا پڑیں گی ،تم پہلے ان کے بارے میں تمام معلومات جمع کر کے مجھے آگاہ کرو تاکہ قافلہ پاک کی شام روانگی کے پروگرام کو کوئی حتمی شکل دی جا سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار