

Loading content...
یہاں قاصد کو جواب کے انتظار میں پورا ایک ہفتہ ٹھہرنا پڑا کیونکہ ملعونِ شام یزید ان دنوں بیمار تھا، اس لئے یکم صفر کو وہ قاصد شام سے واپس روانہ ہوا اور 7یا 8صفر کو واپس کوفہ پہنچا، 9صفر کو ابن زیاد ملعون نے اپنے مشیروں کو بتایا کہ فرعونِ شام نے قافلے پاک کو شام بھیجنے کا حکم دیا ہے جبکہ راستے کی فضا کافی خراب ہو چکی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار