

Loading content...
اس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ 21 رمضان سن 40 ہجری کی صبح جناب امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی خبر لے کر ایک ملعون شام کی طرف روانہ ہوا تو وہ بڑی کوشش کے باوجود چھ دن بعدیعنی 27 رمضان کی رات بعد از نمازِ عشاء دمشق جاپہنچا تھا،اور اس شہادت کی خبر کی وجہ سے فرعونِ شام نے اس رات کو لیلةالقدر اور چھوٹی عید بنا دیا تھا جو آج تک منائی جا رہی ہے ،جبکہ سروؐر کونین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں 19،21،23 رمضان کی راتوں کو لیلة القدر کے طور پر منایا جاتا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار