

Loading content...
یہاں پر ایک وضاحت کرتا چلوں کہ ابن زیاد ملعون نے دونوں خط 15محرم کی صبح ارسال کیے تھے، چونکہ کوفہ سے مدینہ اور شام کا فاصلہ تقریباً برابر ہے، اس لئے یہ دونوں خط ایک ہی دن منزل پر پہنچے تھے، یعنی جو خط شام بھیجا گیا وہ بھی اور جو خط مدینہ بھیجا گیا وہ بھی، عام طور پر کوفہ سے مدینہ یا کوفہ سے شام تک کا جو راستہ تھا اس پر اگر کسی تیز رفتار قاصد کو روانہ کیا جاتا تو اسے پہنچنے میں6یا 7دن لگ جاتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار