

Loading content...
جیسے جیسے لوگوں کو اس خبر کا یقین ہوتا گیا ویسے ویسے وہ سب تعزیت کیلئے جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام اور جناب عبداللہ بن جعفر طیار علیہما الصلواة والسلام کے دروازے پر پہنچنا شروع ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار