

Loading content...
جب انہوں نے یہ آواز سنی تو انہیں غش آگیا اور کافی دیر کے بعد ان کی آنکھ کھلی، پھر کافی دیر تک وہ آنکھیں بند کر کے روتی رہیں، اس کے بعد روتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں جس بات کا اندیشہ تھا آخر کار وہی ہوگیا ، انہوں نے میرا حسینؐ علیہ الصلواة والسلام بیٹا شہید کر دیا ہے خدا ان پر لعنت کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار