

Loading content...
اگر آج ملکہ عالمین بی بی پاک صلواة اللہ علیہا موجود ہوتیں تو کیا انہیں اپنے پاک فرزند کی شہادت کا صدمہ محسوس نہ ہوتا؟کیا وہ یہ خبر سن کر خوش ہوتیں؟ کیا وہ اس خبر پر گریہ نہ فرماتیں؟… وہ ملعون کہنے لگا کہ تم خاموش رہو، ہم ملکہ کونین سینصلواة اللہ علیہا کے زیادہ قریبی ہیں، مجھے معلوم ہے کہ وہ اس خبر پر گریہ فرماتیں انہیں دکھ بھی ضرور ہوتا مگر وہ فرعونِ شام پر لعنت ہرگز نہ فرماتیں بلکہ اس کے بارے میں خاموشی اختیار فرماتیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار