

Loading content...
جیسے جیسے یہ خبر مدینے میں پھیلتی گئی لوگ جوق در جوق قصر دارالامارہ کے دروازہ پر جمع ہونا شروع ہو گئے، جس وقت تقریباًتمام اہل مدینہ جمع ہو گئے تو اس وقت عمر ابن سعید ملعون نے منبر پر چڑھ کر اہل مدینہ کے سامنے ایک خطبہ دیا، جس میں اس ملعون نے بنی امیہ کی تعریف کی اور خصوصی طور پر فرعونِ شام کی مدح و ثنا بیان کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار