

Loading content...
جس وقت عمر ابن سعید ملعون نے بنی ہاشم علیہ الصلواة والسلام کے گھروں سے گریہ و زاری کی آوازیں سنیں تواس ملعونِ ازل نے ہنستے ہوئے کہا کہ کل ہمارے تیسرے اجماعی خلیفہ کے قتل کے وقت ہمارے محلے میں سے بین سنائی دے رہے تھے اور آج بنی ہاؐشم کے گھروں سے اُسی طرح رونے کی آوازیں آرہی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار