

Loading content...
اس نوجوان کی بات سنتے ہی میں نے ناقہ کو آگے بڑھایا اوراسے دوڑاتا ہوا مدینہ منورہ میں قصر داراالامارہ کے دروازہ پر جا پہنچا، میں نے ایک حاجب کو اندر بھیجا کہ عمر ابن سعید ملعون کو اطلاع دو کہ ابن زیاد ملعون کا قاصد ایک ضروری خط لے کر دروازے پر انتظار کر رہا ہے… اس ملعون نے جلدی سے مجھے اندر بلوا لیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار