

Loading content...
یہ روایت کرتا ہے کہ میں دن رات سفر کرتا ہوا ایک ہفتے کے اندر مدینہ جا پہنچا ،یہ ملعون کہتا ہے کہ ابھی میں مدینہ سے کچھ فاصلے پر تھا کہ میں نے قبیلہ بنی قیس کے ایک نوجوان کو دیکھا اس نے مجھے ناقہ دوڑاتے ہوئے دیکھا تو وہ میرے راستے پر آ گیا اور مجھے روک کر پوچھا کہ تم کہاں سے آرہے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار