

Loading content...
جس وقت خطوط لکھے جا چکے تو اس ملعون نے دو قاصد اپنے قصر میں بلوائے، جن میں سے ایک کو شام جانے کا حکم دیا، اس کے بعد اس ملعون نے عبدالملک بن ابی حرث کی طرف دیکھا اور اس سے مخاطب ہو کر کہا کہ میں تمہیں مدینہ بھیجنا چاہتا ہوں، یہ خط تم نے حاکم مدینہ کو دینا ہے،یہ عبدالملک ملعون خط لے کر اسی وقت کوفہ سے مدینہ کی طرف روانہ ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار