

Loading content...
پہلا خط اس نے فرعونِ شام یزید ابن معاویہ ملعون کے نام لکھوایا، جس میں سب سے پہلے اسے مبار کباد پیش کی اور اپنی جھوٹی فتح کی نوید پلید دی،اس کے بعد واقعاتِ کربلا کی چیدہ چیدہ تفصیلات درج کرائیں اور آخر میں لکھوایا کہ اب ہم آپ کے حکم کے منتظر ہیں کہ اس باقی ماندہ قافلے کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے ؟ کیا ان سب کو شہید کر دینا ہے یا انہیں چھوڑ دینا ہے ، یا پھر انہیں شام کی طرف روانہ کرنا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار