

Loading content...
جس وقت رات ہو گئی تو ابن زیاد ملعون نے اپنے حکم نویس کو اپنے قصر میں طلب کیا اور اسے سامنے بٹھا کر کہا کہ میں دو خط لکھوانا چاہتا ہوں مجھے وہ خط جلدی سے لکھ دو کیونکہ میں چاہتا ہوںکہ آج رات ہی قاصد یہ خطوط لے کر اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہو جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار