

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے بیمار بیٹے کو جواب دیا کہ آپ ان ظالمین سے فرما دیں یہاںکوفہ کے سردار و رؤساء کی عورتوں کو ہم سے ملنے کی اجازت نہ دی جائے کیونکہ ان نام نہاد رؤساء زادیوں کو کیا معلوم کہ شرفاء زادیوں کیلئے اسیری اور غریبی کتنا عظیم صدمہ ہوتی ہے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار