

Loading content...
کچھ وقت کے بعد عمر ابن حارث داروغہ نے درِ زندان پہ حاضر ہوکر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ قدس میں عرض کیا کہ اشرافِ کوفہ کی کئی عورتیں پاک نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن کی زیارت کے لئے حاضر ہیںاور اِصرار کر رہی ہیں کہ ہمیں شرفِ زیارت بخشا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار