

Loading content...
اب مناسب یہی ہے کہ ان تمام مظلومین کیلئے دعا کی جائے کہ جنہوں نے آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کی حکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیں، خدا کرے کہ اب ان مظلومین کا وہ عظیم مقصد جلد پورا ہو، ہر پاک شہید کی قربانی رنگ لائے، جناب عبداللہ بن عفیف سلام اللہ علیہ کی قربانی کا صدقہ ہماری دعائیں منزل استجابت تک پہنچیں، ان کا گھر جلد آباد ہو، یہ اپنی آنکھوں سے خاندانِ پاک علیہم الصلواة والسلام کو دوبارہ آباد و شاد دیکھیں اور ابدالآباد تک ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوتی رہیں، ان کی کمسن معصوم دختر کو اپنے پاک بابا سلام اللہ علیہ کا سایہئِ شفقت پھر سے نصیب ہو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار