

Loading content...
میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ جناب عبداللہ بن عفیف سلام اللہ علیہ کی لاش کو کافی دیر تک کوفہ کی گلیوں کی ادب و احترام سے سیر کرائی گئی ، اس کے بعد اسے کناسہ کوفہ کے میدان میں صلیب پر لٹکادیا گیا اور ان کے پاک سر کو شاخِ طوبیٰ (نیزہ) پر اٹھا کر کوفہ اور اس کی نواحی بستیوں میں پھرایا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار