

Loading content...
اُس کے بعد ابن زیاد ملعون نے حکم دیا کہ اِس ضعیف کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لو اور اسے دفن نہ ہونے دو، بلکہ اسے گلیوں کی سیر کرانے کے بعد سرِ بازار آویزاں کر دو تاکہ اہل کوفہ کے دلوں میں میرا خوف بھر جائے اور کوئی دوسرا شخص اس جیسا باغیانہ رویہ اختیار کرنے کی جرأت نہ کر سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار