

Loading content...
اس زمانے میں یہ ایک رواج تھا کہ اگر کسی کو قتل کرنا مقصود ہوتا تو دربار میں اونٹ کا چمڑا بچھا دیا جاتا تھا تاکہ مقتول کے خون سے دربار کی قالین اور زمین آلودہ نہ ہو، پھر اس شخص کو قتل کرنے کے بعد اسی چمڑے میں اس کا خون اور سر اٹھا کر باہر صاف کر دیا جاتا تھا… جس وقت جلاد نے آکر چمڑا بچھایا اور اس کے اوپر آپ کو کھڑا کیا تو آپ نے آسمان کی طرف رخ کر کے فرمایا اے پروردگارِ عوالم! میں تیری ذات کے کس کس احسان کا شکر یہ ادا کروں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار