

Loading content...
اس ملعون نے موضوع بدلتے ہوئے سوال کیا کہ آپ کا تیسرے خلیفہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟… آپ نے فرمایا کہ اس کی بات پرانی ہو چکی ہے، اس کا معاملہ اب اللہ جل جلالہ کے سپرد ہو چکا ہے اور حساب کیلئے وہ ذات خود ہی کافی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار