

Loading content...
ابن زیاد ملعون کی نگاہ جب آپ پر پڑی تو کہنے لگا کہ حمد ہے اللہ جل جلالہ کی جس نے آپ کو نیچا دِکھایا ہے… آپ نے مسکرا کر فرمایا کہ لاکھ احسان ہے اس پاک ذات کا کہ اس نے مجھے ذلت کی زندگی کی بجائے عزت کی شہادت کی توفیق عطا فرمائی ہے، ذلیل و رُسوا تو وہ ہے جو دنیا اور عقبیٰ دونوں جہانوں میں ذلت کی حالت میں ہو، تمہاری تو نہ یہ دنیا ہے اور نہ ہی وہ دنیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار