

Loading content...
وہ راہنمائی بھی کر رہی تھیں اور رو رو کر عرض بھی کر رہی تھیں کہ کاش میں آپ کا بیٹا ہوتی تو آج آپ کی مدد کرتی، آپ نے فرمایا بیٹی! میری مدد کیلئے نجف کے والی علیہ الصلواة والسلام کافی ہیں، بس تم دعا کرتی رہو کہ میرے مالک و مولا علیہ الصلواة والسلام میری ضعیفی کی اس کاوش کو اپنی نصرت میں شمار فرمالیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار