

Loading content...
جس وقت فوج نے آپ پر حملہ کیا تو آپ کی بیٹی نے چھت پر کھڑے ہو کر آپ کی راہنمائی کرنا شروع کی، جس طرف سے یہ ملاعین حملہ آور ہوتے وہ آپ کو پہلے آگاہ کر دیتیں کہ بابا جان!دشمن دائیں جانب ہے ،بابا جان اب بائیں طرف سے ملاعین آپ کی طرف بڑھ رہے ہیں، اب سامنے سے آپ پر وار کرنے والے ہیں اور آپ اپنی بیٹی کی راہنمائی میں اس انداز سے تلوار لہراتے کہ آتے ہوئے دشمن کا سر تن سے جدا کر دیتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار