

Loading content...
فرمانے لگے کہ اے ملاعین ازل! میری طرف دیکھو کہ میں ہی عبداللہ ابن عفیف ہوں، ام عامر کا پوتا ہوں، قبیلہ بنی ازد کا صاحب فضل و وقار سردار ہوں، سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کا پرانا نمک خوار اور پروردہ ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار