

Loading content...
اس وقت محمد بن اشعث بن قیس کندی ملعون(جو خلیفۂ اول کا بھانجا تھا) یہ بھی فوج کا ایک دستہ لے کر ازدیوں کے خلاف آ گیا جس کی وجہ سے اس جنگ میں ازدیوں کو شکشت ہوئی اور وہ فرار ہوگئے اوروہ لشکر ابلیس دروازہ توڑ کر جناب عبداللہ بن عفیف سلام اللہ علیہ کے گھر میں داخل ہو گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار