

Loading content...
جناب عبداللہ بن عفیف سلام اللہ علیہ کو گرفتار کر کے میرے دربار میں لے آئو، فوج روانہ ہوئی ادھر جناب عبداللہ بن عفیف سلام اللہ علیہ نماز عصر سے فارغ ہوکر مصلّٰیٔ عبادت سے اُٹھے ہی تھے کہ محلہ بنی ازد میں گھوڑوں کی ٹاپوں کی آواز گونجی، آپ نے اپنی دختر سے فرمایا بیٹی لگتا ہے کہ میری شہادت کا وقت قریب آ گیاہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار