

Loading content...
المختصر… جس وقت دربار میںتلواریں بے نیام ہوئیں تو ابن زیاد ملعون کی فرعونیت کے غبارے سے ہوا نکل گئی اور پھر یہ ملعون تخت پر نہیں بیٹھا بلکہ واپس اپنے محل کی طرف چل پڑا اور جاتے جاتے اس نے داروغہ زندان عمر ابن حریث ملعون کو حکم دیا کہ قافلہئِ تسلیم و رضا کو دوبارہ مسجد کوفہ سے ملحقہ زندان میں پہنچا دیا جائے اور انہیں آگاہ کر دیا جائے کہ اب ان کا فیصلہ میں نہیں کروں گا، بلکہ میں فرعونِ شام یزید ابن معاویہ ملعون کو خط لکھوں گا اور پھر وہاں سے جو حکم آئے گا اسی پر عمل کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار