

Loading content...
میرا خیال ہے کہ اُس وقت پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن نے شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہو کر ضرور عرض کیا ہو گا کہ نانا جان! خدا کرے کہ مشکل وقت میں کوئی کسی کا مددگار ضرور ہو… ازدی قبیلے والوں نے تو اپنے سردار کو بچا لیا ہے مگر ہمارا تو کسی نے خیال نہیں کیا، میرے پاک بھائی علیہم الصلواة والسلام تو دشت کربلا میں بے یاور و مددگار شہید ہوتے رہے لیکن کوئی ان کی مدد کو نہیں آیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار