

Loading content...
کچھ یمنی قبائل جو ازدی قبیلہ کے حلیف تھے، ان کے افراد بھی تلواریں بے نیام کر کے سامنے آ گئے ،اُس وقت ملعونِ کوفہ کوان کی تلواروں کی دھاریں اپنی گردن کے بہت قریب نظر آئیں اِس ملعون نے فوراًحکم واپس لیا اور کہا کہ تم اپنے سردار سے کہو کہ یہ فوراً مسجد سے چلے جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار